نقطہ نظر پاکستان میں ڈیجیٹل ’فائروال‘ کے نفاذ کی قیاس آرائیاں، یہ آخر ہے کیا؟ چین کی 'گریٹ فائر وال' کی طرز کا ایک نظام پاکستان میں نافذ کی جانے کی قیاس آرائیاں ہورہی ہے جوکہ تمام آن لائن ٹریفک کی نگرانی کرے گا، یہ نظام کیا ہے؟
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین